اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تہران کی مرکز نماز جمعہ میں خطبے سے قبل نمازیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پولیس فورس کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل حسین اشتری کا کہنا تھا کہ، پولیس کی بھرپور موجود گی، عوام کی ہوشیاری اورماتمی انجمنوں کے تعاون سے ایام عزا کے دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔
انہوں نے ہفتہ پولیس کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی سرحدوں کے قریب اسلامی انقلاب کے دشمنوں کے شرپسندانہ اور مخاصمانہ اقدامات کے باوجود، عالمی ماہرین ایران پائی جانےوالی سلامتی اور سیکورٹی کی تعریف کرنے پر مجبور ہیں۔
ایرانی پولیس کے سربراہ کی قم میں مراجع عظام سے ملاقات:





























۔۔۔۔۔۔۔
/169