اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ہوسٹن امریکا میں لاپتہ شیعہ عزاداروں کی بازیابی اور علامہ حسن ظفر نقوی سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستانی کونسل خانہ کے باہر احتجاج۔
اطلاعات کے مطابق سیکڑوں پاکستانیوں نے پاکستان کونسل خانے کے باہر جمع پر احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ فوری طور پر شیعہ لاپتہ افراد کو بازیاب کروایا جائے۔
.......
/169