6 اکتوبر 2017 - 18:00
اسرائیلی وزیر دفاع نے شام میں اپنی شکست کو تسلیم کر لیا

اسرائیلی وزیر دفاع نے شام میں اپنے حمایت یافتہ دہشت گردوں کی شکست کو تسلیم کر لیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے شام میں اپنے حمایت یافتہ دہشت گردوں کی شکست کو تسلیم کر لیا ہے۔

اسرائیلی وزیر دفاع آویگڈور لیبرمین نے بشار اسد کی کامیابی کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت سے ممالک دمشق کے قریب ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شام کے صدر بشار اسد جنگ جیت چکے ہیں۔

لیبرمین نے مزید کہا کہ بہت سے یورپی اور عرب ممالک بشار اسد کے ساتھ مل رہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲