4 اکتوبر 2017 - 09:12
تصویری رپورٹ: ایرانی وزیر دفاع سے ترک فوج کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی سے ترک فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل خلوصی آکار نے ملاقات اور گفتگو کی ۔