اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش سے ملاقات اور گفتگو کی۔اس ملاقات میں مشترکہ ایٹمی معاہدے اور علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

.......
/169