27 ستمبر 2017 - 05:00
تصویری رپورٹ: شہید حججی کے پیکر پاک کو حرم رضوی کا طواف کرایا گيا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مشہد مقدس میں شہید محسن حججی کے پیکر پاک کو حرم رضوی کا طواف کرایا گيا اس موقع پر لاکھوں زائرین اور مجاورین حرم نے مدافع حرم شہید کو خراج تحسین پیش کیا۔