22 ستمبر 2017 - 14:27
تصویری رپورٹ: ملک بھر میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق 37 سال قبل عراق کی جانب سے ایران پر مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ جنگ کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی شاندار پریڈ آج صبح دارالحکومت تہران سمیت پورے ملک میں منعقد ہوئی جس میں جدید ہتھیاروں سمیت ایران میں بنائی گئی دفاعی ٹیکنالوجی کی نمائش بھی کی گئی۔