22 ستمبر 2017 - 12:05
تصویری رپورٹ: حضرت معصومہ (س)کے گنبد پر پرچم حسینی نصب کردیا گیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قم المقدس میں محرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے گنبد کا پرچم تبدیل کرکے اس کی جگہ حضرت امام حسین علیہ السلام کا پرچم نصب کردیا گیا ہے۔