21 ستمبر 2017 - 11:54
تصویری رپورٹ: بندر عباس میں ایرانی فضائیہ کی تمرینی مشقیں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شہر بندر عباس میں ایرانی فضائیہ نے تمرینی مشقیں کی ہیں۔