اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مستونگ میں ایران جانیوالے پنجاب کے زائرین کے بسوں کو کانک کراس کے مقام پر حادثہ پیش آیا جس میں 11 افراد زخمی ہوئے۔
مستونگ میں ایران جانیوالے پنجاب کے زائرین کے بسوں کو کانک کراس کے مقام پرحادثہ پیش آیا۔
تفصیلات کے مطابق حادثے میں 11 زائرین جزوی طور پر زخمی ہوئے ہیں۔
مستونگ کے علاقے کانک کراس میں حادثہ زائرین کے 2 بسیں آپس میں ٹکرانے سے ہوا۔
زخمی زائرین کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے جن کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲