اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی سینٹرل بینک اور چین کی ترقیاتی بینک (CDB) کے درمیان 15 ارب ڈالر معاہدے پر دستخط کئے گئے.
تفصيلات كے مطابق، چين ميں جمعہ كے روز ايراني مركزي بينك 'ولي الله سيف' اور چين ميں تعينات ايراني سفير 'علي اصغر خاجي' كي موجودگي ميں اس معاہدے پر دستخط كئےگئے.
اس معاہدے نے دو مالي اور بينكي كے حصوں پر شامل ہے جس كا پہلا حصہ چين كي ترقياتي بينك كي جانب سے 15 ارب ڈالر تك ايران ميں تعميراتي اور پيداواري منصوبوں كي مالي اور سہوليات كو فراہم كرنے سے متعلق ہے اور ان كا دوسرا حصہ ان دو بينكوں كے درميان تعلقات سميت بينكاري اور انساني قوت كي تعليم اور تكنيكي معلومات كے تبادلے كے شعبوں ميں باہمي تعاون كو فروغ دينے كے ليے ہے.
'ولي الله سيف' نے چين ميں اپنے دورے قيام كے دوسرے دن ميں چيني ترقياتي بينك كے سربراہ كے ساتھ ملاقات كے دوران كہا كہ دونوں ممالك كے درميان طے شدہ 1.7 ارب ڈالر معاہدے كے تحت دونوں فريقين، تہران- مشہد كي ريلوے لائن كي بجلي كي فراہمي اور اس كي توسيع كے ليے باہمي تعاون كريں گے.
انہوں نے دونوں ممالك كے درميان ان تعلقات كي توسيع كو ايران اور چين كے تجارتي اور مالياتي تعلقات ميں ايك نئے باب كا آغاز قرار ديتے ہوئے اور ہم دونوں ممالك كے درميان طويل المدتي اقتصادي اور مالي تعلقات كو فروغ دينے كے ليے چيني ترقياتي بينك كي بھر پور حمايت كو قدر كي نگاہ سے ديكھتے ہيں.
دونوں فريقين نے دونوں ممالك كے درميان مالي اور بينكي تعلقات كے تمام شعبوں بشمول مالي تعلقات كي توسيع، دونوں ممالك كے درميان تعلقات كے ليے مقامي كرنسيوں كا استعمال كرنا اور جامع بينكي خدمات كو فراہم كرنے پر تبادلہ خيال كيا.
اس موقع ميں ولي اللہ سيف نے چيني بينك كے نگران عھديدار كے ساتھ ايك الگ ملاقات ميں ايراني جوہري معاہدے كے بعد ايران اور چين كے درميان تعلقات كي شرح ميں قابل قدر اضافہ ہونے كا حوالہ ديتےہوئے كہا كہ دونوں ممالك كي بينكيں كو اس حوالے سے اقتصادي تبادلوں كے مطابق خدمات پيش كرنے ليے اپني دوطرفہ بينكي اور مالياتي تعلقات كو مزيد وسعت دينا چاہيے.
چيني بينك كے نگران عھديدار نے اس بات كي تصديق كرتے ہوئے اور كہا كہ چيني بينكيں ايران كے ساتھ مالي اور بينكاري تعلقات كو بڑھانے پر آمادہ ہيں.
تفصيلات كے مطابق، جمعرات كے روز چين ميں ايراني مركزي بينك كے سربراہ 'ولي الله سيف'، بيجنگ ميں تعينات ايراني سفير علي 'اصغر خاجي'، ايراني سرمايہ كاري تنظيم اور نائب ايراني وزير خزانہ كے سربراہ 'محمد خزاعي' اور چين كے 'اسٹيك گروپ' كي موجودگي ميں 10 ارب ڈالر كے معاہدے پر دستخط كيا گيا.
اس معاہدے كے تحت چيني فريق ايران كے 'رفاہ كارگران، صنعت و مائن، پارسيان، پاسارگاد اور ايكسپورٹ ڈيولپمنٹ' بينكوں كو كريڈٹ لائن كي شكل ميں مالي ضروريات فراہم كرے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲