اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72 ویں اجلاس کے ضمن میں ایران اور گروپ 1+5 کے وزراء خارجہ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ اس ملاقات میں مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
اطلاعات کے مطابق گروپ 1+ 5 میں روس، چین، امریکہ ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے وزراء خارجہ شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169