4 ستمبر 2017 - 13:32
News ID: 852339
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل جعفری نے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی سے ملاقات میں دشمنوں کےخطرات کے مقابلے میں ہوشیاری پر تاکید کی ہے۔