https://ur.abna24.com/x9fLZ1 ستمبر 2017 - 11:02 News ID 851766 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ: تہران یونیورسٹی میں دعائےعرفہ کی روح پرور تقریب 1 ستمبر 2017 - 11:02 News ID: 851766 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تہران یونیورسٹی میں دعائے عرفہ کی روح پرور اور ایمان افروز تقریب منعقد ہوئی جس میں مؤمنین نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی دعائے عرفہ کے ذریعہ اپنے پرودگار سے راز و نیاز کیا۔