1 ستمبر 2017 - 10:47
تصویری رپورٹ: اراک کے گلزار شہداء میں دعائےعرفہ کی روح پرور تقریب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اراک کے گلزار شہداء میں دعائے عرفہ کی روح پرور اور ایمان افروز تقریب منعقد ہوئی جس میں مؤمنین نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی دعائے عرفہ کے ذریعہ اپنے پرودگار سے راز و نیاز کیا۔