https://ur.abna24.com/x9fLL1 ستمبر 2017 - 10:18 News ID 851754 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ: کرج میں امامزادہ طاہر کے مزار پر دعائے عرفہ کی تقریب 1 ستمبر 2017 - 10:18 News ID: 851754 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کرج میں امامزادہ طاہر کے مزار پردعائے عرفہ کی روح پرور اور ایمان افروز تقریب منعقد ہوئی جس میں مؤمنین نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی دعائے عرفہ کے ذریعہ اپنے پرودگار سے راز و نیاز کیا۔