https://ur.abna24.com/x9fLG1 ستمبر 2017 - 10:07 News ID 851750 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ: تہران میں دعائےعرفہ کے روح پرور مناظر 1 ستمبر 2017 - 10:07 News ID: 851750 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تہران میں دعائے عرفہ کی روح پرور اور ایمان افروز تقریب منعقد ہوئی جس میں مؤمنین نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی دعائے عرفہ کے ذریعہ اپنے پرودگار سے راز و نیاز کیا۔