1 ستمبر 2017 - 07:14
صدر بشار اسد نے القلمون کی جامع مسجد میں نماز عید الاضحی ادا کی + تصاویر اور ویڈیو کلیپ

شام کے صدر بشار اسد نے القلمون کے شہر قارہ میں " سیدنا بلال " جامع مسجد میں نماز عید الاضحی ادا کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے القلمون کے شہر قارہ میں " سیدنا بلال " جامع مسجد میں نماز عید الاضحی ادا کی۔

صدر بشار اسد کے ہمراہ دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے سیدنا بلال جامع مسجد القلمون کے شہر قارہ میں واقع ہے ۔ القلمون علاقہ کو حال ہی میں دہشت گردوں سے مکمل طور پر آزاد کرایا گیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169