30 اگست 2017 - 12:10
تصویری رپورٹ: ایرانی فوج اور سپاہ کے اعلی کمانڈروں کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج اور سپاہ کے اعلی کمانڈروں نے ایرانی فوج کے ہیڈکوارٹر پر ملاقات اور گفتگو کی۔