12 اگست 2017 - 18:45
تصویری رپورٹ: نجف آباد میں شہید محسن حججی کی یاد میں مجلس عزا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اصفہان کے شہر نجف آباد میں ولی فقیہ کے نمائندے کی موجودگی میں شہید محسن حججی کی دردناک شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں ایران کی اعلی سول اور فوجی قیادت نے شرکت کی۔ شہید محسن حججی کا داعش دہشت گردوں نے قید کرنے کے بعد سر کاٹ دیا تھا۔