12 اگست 2017 - 11:50
سید حسن نصر اللہ کل سہ پہر کو33 روزہ جنگ میں کامیابی کی مناسبت سے قوم سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے ہردلعزیز ، بےباک اور نڈر رہنما سید حسن نصر اللہ کل سہ پہر کو33 روزہ جنگ میں کامیابی کی مناسبت سے قوم سے خطاب کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے ہردلعزیز ، بےباک اور نڈر رہنما سید حسن نصر اللہ کل سہ پہر کو33 روزہ جنگ میں کامیابی کی مناسبت سے قوم سے خطاب کریں گے۔ اس خطاب کا نام " کامیابی کا وقت " رکھا گیا ہے اور یہ خطاب مقامی وقت کے مطابق سہ پہر پانچ بجے کیا جائےگا۔

.......

/169