5 اگست 2017 - 12:31
صدر حسن روحانی سے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ملاقات اور گفتگو کی ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ملاقات اور گفتگو کی ۔ موگرینی نے اس سے قبل ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی ۔ اس ملاقات میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں امریکہ کی بد عہدی کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا گيا ، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے تہران کے دورے پر ہیں۔

.......

/169