2 اگست 2017 - 14:32
شامی افواج کا قومی جشن، دھشتگردوں کے خلاف حاصل ہوئی مسلسل کامیابیاں+ تصاویر

شامی افواج کا قومی جشن اس ملک میں دہشتگردوں کے خلاف ملنے والی مسلسل کامیابیوں کے سبب ایک الگ ہی کیفیت کا حامل ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شامی افواج کا قومی جشن اس ملک میں دہشتگردوں کے خلاف ملنے والی مسلسل کامیابیوں کے سبب ایک الگ ہی کیفیت کا حامل ہے۔

شامی فوج کے 72 ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے شام کے مختلف علاقوں خصوصا دمشق کے اہم مقامات پر عوام اور فوج کی موجودگی میں جشن منایا جا رہا ہے۔

شامی افواج کے یوم تاسیس کی 72 ویں سالگرہ پر بشار اسد نے بھی ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کو ایسی دشمنی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲