اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق آئی ایس او پاکستان کے شعبہ سکاؤٹنگ کے زیراہتمام بھمبروٹ سیداں مری میں سالانہ مرکزی عارفین امام زمانہ عج سکائوٹ کیمپ کا آغاز ہو چکا ہے، جس میں ملک بھر سے سینکڑوں امامیہ اسکاؤٹس شریک ہیں۔ کیمپ میں علمائے کرام، ٹیکنوکریٹس، سینئرز اور مرکزی عہدیدران کی کثیر تعداد بھی شریک ہے۔ امامیہ چیف اسکاوٹ تصور کربلائی کے مطابق کیمپ کے انعقاد کا مقصد معاشرے میں اقدار اسلامی کو فروغ دینا ہے تاکہ معاشرے میں بہترین افراد اپنا کلیدی کردار ادا کر سکیں، سکاؤٹنگ کیمپ کا مقصد طلبا کو جسمانی ورزش کی اہمیت سے روشناس کروانا ہے، کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کے رونما ہونے پر ابتدائی طبی امداد اور دیگر سکاؤٹ تربیت کے علاوہ تنظیمی شعبہ جاتی امور کی انجام دہی سے متعلق معلومات کی فراہمی ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم پاکستان کے استحکام اور تحفظ کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں اور امن کا پیغام لیکر اتحاد بین المسلمین کے فروغ کیلئے کام کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایس او کے جوان ہمیشہ بلا تفریق مکتب، مذہب اور رنگ ونسل کے ہمیشہ انسانی خدمت میں پیش پیش رہے ہیں۔ یاد رہے کہ 5 اگست کی شام ہونیوالے کیمپ فائر میں 35 ویں مرکزی امامیہ چیف اسکاٹ کا اعلان بھی عمل میں لایا جائے گا۔
|
مری، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے شعبہ اسکاؤٹنگ کے زیراہتمام منعقد ہونیوالے عارفین امامِ زماں علیہ السلام اسکاوٹ کیمپ کی تصاویر |

.......
/169