24 جولائی 2017 - 11:12
عراق کے سابق وزیر اعظم عنقریب روس کا دورہ کریں گے

عراق کے سابق وزیر اعظم نوری المالکی عنقریب ماسکو کا دورہ کریں گے جہاں وہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے سابق وزیر اعظم نوری المالکی عنقریب ماسکو کا دورہ کریں گے جہاں وہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین ، وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور دیگر اعلی روسی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال اور گفتگو کریں گے۔

.......

/169