24 جولائی 2017 - 11:03
مغربی کنارے میں اسرائيل کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

عرب ذرائع کے مطابق اسرائيل کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مغربی کنارے میں گر کر تباہ ہوگيا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائيل کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مغربی کنارے میں گر کر تباہ ہوگيا ہے۔اطلاعات کے مطابق اسرائيلی کاپٹرالخلیل کے مشرق میں بنی نعیم علاقہ میں گر کر تباہ ہوا ہے۔ اسرائيلی ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کو تلاش کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169