20 جولائی 2017 - 13:55
تصويري رپورٹ: قم میں مدافع حرم 4 شہیدوں کی تشییع جنازہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قم میں فاطمیون بریگیڈ کے 4 مدافع حرم شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔