13 جولائی 2017 - 11:08
تصویری رپورٹ: اصفہان میں عفاف و حجاب کے قومی دن کی مناسبت سے شاندار اجتماع

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شہر اصفہان میں عفاف و حجاب کے قومی دن کی مناسبت سے شاندار اجتماع منعقد ہوا ، جس میں خواتین نے بھر پور شرکت کی۔