13 جولائی 2017 - 11:02
تصویری رپورٹ: ایران کے شہر تبریز میں عفاف و حجاب کے قومی دن کی مناسبت سے شاندار اجتماع

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شہر تبریز میں عفاف و حجاب کے قومی دن کی مناسبت سے شاندار اجتماع منعقد ہوا ، جس میں خواتین نے بھر پور شرکت کی۔