10 جولائی 2017 - 09:42
تصویری رپورٹ: شام کے جنگی علاقوں میں روز مرہ زندگی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے مختلف علاقوں میں جنگ کے باوجود لوگ روزہ مرہ زندگی کے امور میں مصروف ہیں۔