اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ غاصب صہیونی حکومت کا مقبوضہ فلسطین میں 800 ہاوسنگ یونٹس تعمیر کرنے کا ارادہ ہے۔
المیادین ٹی وی نے مقبوضہ فلسطین کے آگاہ ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ غاصب اسرائیل مقبوضہ علاقے میں 800 رہائشی یونٹس تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
دوسری جانب فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین میں 6 ہزار رہائشی یونٹس کا بل منظور کرلیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲