اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ فرانس کے وزير خارجہ عنقریب تہران کا دورہ کریں گے۔ فرانسیسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے رواں برس 3 جولائی کو فرانس کا دورہ کیا اور ائندہ ماہ فرانس کے وزير خارجہ بھی تہران کا دورہ کریں گے۔
.......
/169