5 جولائی 2017 - 08:50
نواز شریف تاجیکستان کے دورے پر روانہ ہوگئے

پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر تاجیکستان روانہ ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف تاجیکستان کے صدر کی دعوت پر2 روزہ سرکاری دورے پر تاجیکستان روانہ ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف تاجیکستان کے صدر سے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

.......

/169