1 جولائی 2017 - 13:57
تصویری رپورٹ:  شام میں داعش کے ٹھکانوں سے اسرائیلی بنے ہتھیار برآمد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے صوبہ حمص میں الوعر کے قریب داعشی ٹھکانوں سے اسرائیل کے بنے ہتھیار برآمد کئے ہیں ،جن سے اس سوال کو جواب مل جاتا ہے کہ آخر یہ اسلامی خلافت کا دم بھرنے والے اسرائیل پر کیوں چڑھائی نہیں کرتے؟!