اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بیت لحم کے قریب اسرائیلی ڈرون طیارہ گر کرتباہ ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فورسز نے ڈرون طیارے کو بڑی تلاش و جستجو کے بعد پیدا کیا اور حکام اس کے گرنے کے علل و اسباب کا جائزہ لے رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169