28 جون 2017 - 19:07
ایرانی وزیر خارجہ محمدجواد ظریف جرمنی کا دورہ مکمل کرکے اٹلی پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جرمنی کا دورہ مکمل کرکے اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جرمنی کا دورہ مکمل کرکے اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ اٹلی کے وزیر خارجہ اور اٹلی کے دیگر اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔

.......

/169