25 جون 2017 - 11:46
وزیر دفاع کی اسلامی ممالک کے وزراء دفاع کو عید فطر کی مبارک باد

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع جنرل دھقان نے اپنے پیغام میں عید فطر کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے وزراء دفاع کو مبارک باد پیش کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع جنرل دھقان نے اپنے پیغام میں عید فطر کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے وزراء دفاع کو مبارک باد پیش کی ہے۔ جنرل دھقان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالی عید فطر کی برکت سے اسلامی ممالک میں امن و سکون عطا فرمائے۔

.......

/169