24 جون 2017 - 13:44
تصویری رپورٹ: تہران میں یوم قدس کے موقع پر عظیم ریلی کا اہتمام (2)

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں یوم قدس کی مناسبت سے عظیم ریلی نکالی گئی جس میں اعلی حکام کے علاوہ لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔