16 جون 2017 - 17:20
تصويري رپورٹ: حرم مطهر حضرت زینب (س) میں حضرت علی کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے عزاداری و مناجات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ حرم مطهر حضرت زینب (س) میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت اور دوسری شب قدر کی مناسبت سے عزاداری اور دعا و مناجات کے اجتماعات منعقد ہوئے ۔