16 جون 2017 - 17:15
تصويري رپورٹ: اصفہان میں حضرت علی کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے عزاداری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت اور دوسری شب قدر کی مناسبت سے عزاداری اور دعا و مناجات کے اجتماعات منعقد ہوئے ۔