16 جون 2017 - 17:06
تصويري رپورٹ: قطیف میں حضرت علی (ع) کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے عزاداری

سعودی عرب کے شیعہ نشین شہر قطیف میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت اور دوسری شب قدر کی مناسبت سے عزاداری اور دعا و مناجات کے اجتماعات منعقد ہوئے ۔