13 جون 2017 - 17:52
غزہ میں یمن کی حمایت اور سعودی جارحیت کیخلاف سیاسی کانفرنس کا انعقاد

غزہ میں یمن کی حمایت اور اس ملک پر سعودی جارحیت کیخلاف ایک سیاسی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ثقافت، سیاست اور میڈیا سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ غزہ میں یمن کی حمایت اور اس ملک پر سعودی جارحیت کیخلاف ایک سیاسی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ثقافت، سیاست اور میڈیا سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔
غزہ میں یمن کی حمایت اور اس ملک پر سعودی جارحیت کیخلاف ایک سیاسی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں اعلی سیاسی حکام، ثقافتی عہدیداروں اور روزنامہ نگاروں نے بھرپور شرکت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲