4 جون 2017 - 18:39
 تصويري رپورٹ: شیراز میں حضرت امام خمینی(رہ) کی برسی کا انعقاد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شیراز میں رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی میں عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔