31 مئی 2017 - 15:31
تصویری رپورٹ: رمضان اپنی خوشیاں دوسروں کے ساتھ بانٹنے کا مہینہ

ویسے تو عبادات کرنے کی کوئی قید نہیں، زندگی کے ہر پل میں کی جانے والی اچھائی کے بدلے اجر ملتا ہی، تاہم کچھ ایام اور مہینوں میں نیکی اور اچھائی کرنے کا اجر زیادہ ہوتا ہے۔