اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ ادلب کے اطراف میں سعودی عرب سےم نسلک وہابی دہشت گرد تنظیم احرار الشام کے مرکز میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں کئی دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ روسیا الیوم کے مطابق ان دھماکوں مين کم سے کم 14 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادلب بھی وہابی دہشت گردوں کا ایک اہم مرکز ہے۔
.......
/169