اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب سے قبل امریکہ اور سعودی عرب کے حکام نے مل کرحزب اللہ لبنان کی انتظامی امور کونسل کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین کو دہشت گردوں کی فہرست میں قراردے کر ان پر پابندی عائد کردی ہے۔
ہاشم صفی الدین کو ہدف بنانے میں سعودی عرب بھی امریکہ کے ساتھ شامل ہے۔ سعودی عرب امریکہ کے ساتھ مل کر خطے میں دہشتگردی کی حمایت کے ذریعے اسلامی مزاحمتی تنظیموں اور اسلامی ممالک خاص طور سے شام میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169