اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے مسلح گروہوں سے منسلک ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شام میں امریکی اتحاد کے فضائی حملوں میں 379 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ باغی گروہوں سے وابستہ ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے خلاف امریکی اتحاد نے عام شہریوں پر بمباری کرکے 379 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شام کے علاقہ الرقہ میں مارچ سے لیکر اب تک امریکی فضائی حملوں مین اتنی بڑی تعداد میں افراد مارے گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169