اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں امریکہ اور روس کے وزراء خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں امریکہ کے وزير خارجہ ریکس ٹیلرسن اور روس کے وزیر خارجہ سرگئي لاوروف نے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر پر تبادلہ خیال کیا۔
.......
/169