1 مئی 2017 - 19:13
رہبر معظم کی طرف سے 4 وفود نے جانبازوں سے ملاقات اور ان کی عیادت کی + تصاویر

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے یوم جانباز کی مناسبت سے 4 وفود نے بعض جانبازوں سے ملاقات اور ان کی عیادت کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے یوم جانباز کی مناسبت سے 4 وفود نے بعض جانبازوں سے ملاقات اور ان کی عیادت کی۔

اطلاعات کے مطابق ایران میں 4 شعبان المعظم حضرت عباس علیہ السلام کی ولادت باسعادت کو یوم جانباز کے نام سےموسم کیا گیا ہے اور ہر سال اس دن رہبر معظم کے نمائندے جانبازوں کی عیادت اور ان سےملاقات کرتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔
/169