اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے دفاعی فورس کے تعاون سے پیر کو ایک آپریشن میں التلول الاحمر محور پر چار اسرائیلی ایجنٹوں کو ہلاک کر دیا-
ان چار ایجنٹوں میں ایک ایاد مورو بھی تھا وہ تجمع حرمون نامی باغی جنگجو گروہ کے سرغنہ کا گارڈ تھا-
ایاد مورو با رہا جولان کی جبل الشیخ نامی پہاڑی پر واقع صیہونی دشمن کی چیک پوسٹ پر جاتے ہوئے دیکھا گیا تھا-
.......
/169